چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ماتحت عدلیہ کے ججز کی تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد ماتحت عدلیہ کے ججز کی تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
رجسٹرار ہائیکورٹ بہادر علی کیجانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا نوٹفکیشن کے مطابق ایڈشنل سیشن جج راجن پور کو ملتان جبکہ ایڈشنل سیشن جج کلیم خان کو لاہور سے راجن پور ٹرانسفر کردیا گیا او ایس ڈی ایڈشنل سیشن جج جہانزیب چھٹہ کو لاہور سے گجرانولہ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیاایڈشنل سیشن جج مشتاق احمد تاڑر کو لاہور ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر نواز خان کو لاہور سے خوشاب رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …