ہائیکورٹ نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کی بطور پروفیسر اور وائس چانسلر تعیناتی کیخلاف درخواست

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن کی بطور پروفیسر اور وائس چانسلر تعیناتی کیخلاف درخواست وائس چانسلر اور ایچ ای سی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔۔۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل عامر شفیق کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسی کیمطابق پروفیسرکی تعیناتی کیلئے 17 سالہ تدریسی تجربہ اور ا?رٹ ا یگزیبیشن ضروری ہیں جبکہ مزکورہ خاتون پروفیسر مطلوبہ تجربے پر پورا نہیں اترتی، درخواست گزار کے وکیل نےنشاندہی کی کہ وائس چانسلر غیر قانونی طور پر اپنے عہدے پر فائز ہیں،وائس چانسلر کی تقرری قانون کے برعکس کی گی تھی، لہذا عدالت وائس چانسلر کی تعیناتی کو کالعدم قرار دے۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے وائس چانسلر اور ہائیر ایجوکیشن سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …