سیالکوٹ میں تیزاب گردی ، ملزم نے گھر میں گھر کر 4 لڑکیوں پر تیزاب پھینک دیا

سیالکوٹ (میڈیا 92نیوز)سیالکوٹ میں ایک شخص نے گھر میں گھس کر 4 لڑکیوں پر تیزاب پھینک دیا جس پر متاثرہ لڑکیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق تیزاب گردی کی واقعہ سیالکوٹ کے نواحی گاو¿ں پکاگڑھا میں پیش آیا جہاں ملزم نے گھرمیں گھس کر 4 لڑکیوں پرتیزاب پھینک دیاجس پر متاثرہ لڑکیوں کوعلامہ اقبال ہسپتال منتقل کردیا گیا،واقعہ میں 20 سالہ لڑکی کاچہرہ جھلس گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم دودھ دینے کے بہانے گھرمیں داخل ہوا،ملزم نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان …