لاہور میں ٹرانسجینڈر تشدد کے بعد قتل، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

لاہور(میڈیا92نیوز) نواحی علاقے شفیق آباد میں بوبی نام کے ٹپولیس ترجمان کے مطابق منگل کے روزمقتول کے پڑوسی کی جانب سے فون پرواقع کی اطلاع د ی گئی ، جب ہم وہاں پہنچے تو متاثرہ شحض کی لاش اس کے گھر سے ملی ،بوبی کے جسم پر زخموں کے متعدد نشانات موجودتھے۔
افسر نے مزیدبتایاہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق شبہ ہے کہ بوبی کا قتل کیا گیا ہے،نعش پوسٹ مارٹم کے معائنے کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے جبکہ پولیس ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش جاری رکھے ہوئے ہے۔رانسجینڈر کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔گذشتہ ماہ گوجرانوالہ میں بھی ایک طالبعلم نے گولی مار کر دو ٹرانسجینڈر افراد کو ہلاک کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …