زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان

(میڈیا92نیوز)زمبابوے کےخلاف سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم میں امام الحق، عابد علی، فخر زمان، بابراعظم، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، عماد وسیم، عثمان قادر، شاہین آفریدی، حارث روف، موسی خان شامل ہیں۔

پریس کانفرنس میں کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ یہ ٹیم پہلے ایک روزہ میچ کے لیے ہے، بطور کپتان پہلی ون ڈے سیریز جیتنا چاہتا ہوں جب کہ زمبابوے کو آسان حریف نہیں سمجھ رہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …