کورونا وائرس کے وار، تیل کی قیمتیں 18 سال کی کم ترین سطح پرآ گئیں

لندن آئل قیمتیں 2002 کی سطح پر آگئیں اور اس کی طلب میں مزید کمی واقع ہوئی ہے،غیر مکی میڈیا کے مطابق آئل قیمتوں میں ایک بار پھر شدید کمی واقع ہوگئی ہے اور اس کے بعد آئل قیمتیں 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی،ڈبلیو ٹی آئی میں 2ا عشاریہ 3 فیصد کمی کے بعد 19 اعشاریہ 66 ڈالرز فی بیرل پر اور برینٹ میں 3 اعشاریہ 6 فیصد کم ہوکر 28 اعشاریہ 54 ڈالرز ہوگئی ہے۔دوسری جانب امریکی منڈی میں بھی کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …