کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات ، سٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈونے خود کو قرنطینہ کر دیا ، اس سے پہلے وہ کس سے ملے تھے ؟ جانئے

لاہور: کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرسٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈوبھی ان دنوں سلیف آئسولیشن میں ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو بھی ان دنوں سلیف آئسولیشن میں ہیں۔ یووینٹس کلب کے ساتھی فٹبالر ڈینلی روگینی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد رونالڈو پرتگال واپس آکر اپنے گھرپرہیں۔ اتوار کو تماشائیوں کے بغیر یوونٹس اور انٹرمیلان کا میچ ہوا تھا جس میں کرسٹیانورونالڈو کے کلب نے دوصفر سے کامیابی پائی تھی۔اس فتح پرسب نے ہاتھ ملاکرخوشی کا اظہارکیا تھا۔ اس میچ میں انہوں نے ڈینیلی کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …