پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹریفک پلان جاری

(میڈیا 92نیوز آن لائن) پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹریفک پلان جاری، شائقین پنجاب یونیورسٹی، ایف سی کالج اور جام شیریں میں گاڑیاں پارکنگ کر سکیں گے۔ مال روڈ، کینال روڈ اور ایم ایم عالم روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق جاری رہے گی۔ مسلم ٹاؤن موڑ اور کینال روڈ سے جانب کلمہ چوک تک کا انٹر سیکشن ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگا۔

ضرورپڑھیں:نیااٹارنی جنرل کون ہوگا؟ وزیراعظم نے فیصلہ سنادیا،اعلامیہ بھی جاری

شہر میں 11 ڈی ایس پیز، 81 انسپکٹرز اور 1600 سے زائد وارڈنز تعینات کئے گئے ہیں۔ سی ٹی او حماد عابد نے لاہور نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ایم ایم عالم روڈ بند نہیں کریں گے، اس بار پی ایس ایل کے دوران تاجروں کی مشکلات کم ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …