شاداب خان نے پوری قوم کا سر شرم سے جھکادیا……دبئی کی ماڈل نے ثبوت سوشل میڈیا پر وائرل کردئے

لاہور(حافظ عمر سعید سے)پاکستان کے معروف کرکٹر شاداب خان اس وقت نوجوان لڑکی کی جانب سے نہایت سنگین الزامات لگائے جانے کے بعد شہہ سرخیوں میں ہیں تاہم کھلاڑی کی جانب سے تاحال لڑکی کے دعوے کی تردید سامنے نہیں آ سکی ہے ۔لڑکی کا الزام ہے کہ شاداب خان انہیں مبینہ طور پر برہنہ تصاویر لیک کرنے کی سنگین دھمکیاں دے رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق دبئی میں مقیم نوجوان دوشیزہ عشرینہ صفیہ نے انسٹا گرام پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ”پاکستانی کرکٹر شادا ب کے ساتھ میرے تعلقات کے بارے میں بہت سارے الزامات ہیں جن کو میں نظر انداز کر رہی تھی لیکن اب انہوں نے مجھ پر اور میرے اہل خانہ پر اثر انداز ہونا شروع کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری اور شاداب کی دوستی 2019 میں گہری ہوئی اور ہم کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں دوست سے زیادہ قریب آگئے تھے ،میں نے شاداب کے ساتھ دیگر ممالک جانے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کیے ، میرے ساتھ ہونے کے باوجود بھی شاداب کے دیگر لڑکیوں کے ساتھ مراسم تھے۔

ایک صحافی نے ہمارے تعلقات کے بارے میں خبر شائع کی تھی جس کے بعد شاداب نے مجھ سے مختلف ٹیلیفون نمبرز اور اکاﺅنٹس سے رابہط کر کے دھمکی دی کہ اگر میں نے کسی کو اپنی کہانی کے بارے میں بتایا تو وہ میری برہنہ تصاویر لیک کر دے گا ۔“

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …