ایف آئی اے نے 2010 سے 2018 تک کے بینظیر انکم سپورٹ فنڈز میں خردبرد پر کون سے گریڈ کے افسران کیخلاف انکوائری شروع کردی جانئے اس خبر میں

لاہور(میڈیا92 نیوز آن لائن)ایف آئی اے نے 2010 سے 2018 تک کے بینظیر انکم سپورٹ فنڈز میں خردبرد پر انکوائری شروع کر دی۔ایف آئی اے کے مطابق بدعنوانی میں ملوث گریڈ 17 کے 10 افسران،گریڈ 18 کے 2 ،گریڈ 19 کے 3 اور گریڈ 20 کے 1 آفیسرز کے نام شامل۔

ذرائع کے مطابق افسران کے اندرون اور بیرون ملک منقولہ اور غیر منقولہ جائیداوں کی تحقیقات شروع کر دیں۔ایف آئی اے کے مطابق ڈاکٹر رضوان کی سربراہی میں انکواہری شروع کر دی گئی ہے۔تمام مشتبہ افسران کے نام تحقیقات مکمل ہونے تک خفیہ رکھے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …