پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سیکورٹی گارڈ پر دن دھاڑے فائرنگ، شدید زخمی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سیکورٹی گارڈ پر دن دھاڑے فائرنگ، گولی لگنے سے شدید زخمی

(میڈیا 92نیوز آن لائن)

سیکورٹی گارڈ پر فائرنگ وحدت روڈ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی دفتر کے قریب کی گئی. دو موٹر سائیکل سواروں نے ڈیوٹی کے لیے دفتر جاتے ہوئے طاہر نامی سیکورٹی گارڈ پر گولی چلائی.

ترجمان فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ طاہر سیکورٹی گارڈ کو زخمی حالت میں شیخ زید ہسپتال پہنچا دیا گیا۔. ابتدائی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد فائرنگ کی وجوہات کا تعین کیا جا سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …