سابق ایم این رانا محمد حیات خاں کا گاﺅں میگہ کا دورہ، دو پارٹیوں کے درمیان خاندانی رنجش دور کروا کر صلح کروائی

لاہور(رپورٹ:سفیان ورک + میڈیا92نیوز آن لائن )سرائے مغل کے نواحی گاﺅں میگہ سابق ایم این رانا محمد حیات خاں صاحب اور سابق ضلع چیئرمین رانا سکندر حیات نے حلقہ دورہ کیا .اس موقع پرکے میگہ میں یونس بیٹو اور عمران بیٹو، عثمان بیٹو کے درمیان خاندانی رنجش دور کرواکے دونوں پارٹیوں کے درمیان صلح کروائی۔

اس موقع پر دونوں پارٹیوں نے رانا حیات خاں صاحب کے کردار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے باہم امن اور محبت کے ساتھ رہنے کا وعدہ کیا۔ اہل خانہ نے خوشی کے اس موقع پر پھول برسائے اور دعوت کااہتمام کیا۔

اس موقع پر علاقے کے معززین میں حاجی محمد علی کمبوہ . حاجی منشاءمینس احمد کمبوہ ایڈووکیٹ صدی احمد چیئرمین اور منا خان صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …