Pakistan's Babar Azam plays a shot as Australia's wicketkeeper Alex Carey (R) looks on during the second Twenty20 match between Australia and Pakistan at the Manuka Oval in Canberra on November 5, 2019. (Photo by Saeed KHAN / AFP) / IMAGE RESTRICTED TO EDITORIAL USE - STRICTLY NO COMMERCIAL USE

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا کے خلاف 150رنزبنائے

سڈنی(سپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 7.5کے رن ریٹ سے 150رنز 6کھلاڑی آﺅٹ پر اپنی اننگز پوری کر لی۔

سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوا لیکن اس میں پاکستانی بلے بازوں بابر اعظم اور افتخار احمد کے سوا کوئی بھی کھلاڑی جم کرمقابلہ نہیں کر سکا اور خزاں کے پتوں کی طرح ایک ایک کر کے کھلاڑی آﺅٹ ہوتے رہے ۔

پاکستان کی طرف سے بابر اعظم نے 50اور افتخار احمد نے 62رنز بنائے افتخار احمد کی جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے پاکستانی ٹیم اتنا سکور بنا سکی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …