آسٹریلیا کے خلاف 29 پر پاکستان کی 2 وکٹیں گر گئیں

آسٹریلیا(میڈیا92نیوزآن لائن) کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوا لیکن اس میں میں پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی تھی جب کہ بارش سے قبل تین اوورز میں 41 رنز دے کر پاکستانی بولرز بھی آف کلر نظر آئے۔

سیریز کو دوسرا میچ آج کینبرا میں کھیلا جا رہا ہے جس میں پاکستان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …