Stop Corruption and International Anti-Corruption Day

ن لیگ سے وابستہ 274 یونین کونسلز کے چیرمین بھی اینٹی کرپشن کی ریڈار پر آگئے

لاہور(عامر بٹ سے)اخیتارات کا ناجائز استعمال ، کرپشن ، فنڈز میں خورد برد، مسلم لیگ ن سے وابستہ 274 یونین کونسل کے چیرمین بھی اینٹی کرپشن کی ریڈار پر آگیے ، مسلم لیگ ن کے چیرمین کے ساتھ ملکر کاروبار کرنے والے انوسٹرز اور فرنٹ مین کا ریکارڈ بھی اکھٹا کیے جانے لگا میڈیا 92 کو ملنے والی معلومات کے مطابق صوبائی دارلحکومت کی حدود میں آنیوالی 274 یونین کونسل میں مسلم لیگ ن کے ادوار میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی مد میں ملنے والے فنڈز میں خردبرد ،کرنے ، اخیتارات کا ناجایز استعمال کرنے ، کرپشن اور اپنے قریبی دوستوں کو نوازنے میں ملوث چیئرمینوں کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن نے خیفیہ معلومات کی روشنی میں تحقیات کا آغاز کردیا ہے .

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز، مسٹر پاکستان کا اعزاز،B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہیل نے اپنے نام کرلیا، دیکھئے رپورٹ

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز ، مسٹر پاکستان کا اعزاز ، B-LEGEND جم …