جماعت اہلسنت کویت کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل کا انعقاد

(میڈیا92 نیوز/رپورٹ عدنان فرید سے)
جماعت اہلسنت کویت کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا. محفل کا مقصد استقبال رمضان تھا جس میں قاری خلیل احمد رضوی صدر جماعت اہلسنت کویت قاری محمد الیاس سلطانی محمد سجاد چیف آرگنائزر جماعت اہلسنت کویت اور لوگوں کی کثیر تعداد نے اس میں شرکت کی.

محفل کے مہمان خصوصی جناب صدر صدرپریس کلب کویت طارق علی محسن تھے. اس کے علاوہ صدر پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ چوہدری غضنفر چوری عدنان افضل بانی اور چیف ایگزیکٹو پاکستان کریسنٹ سوسائٹی کویت شہزاد احمد جنرل سیکٹری پاکستان پریس کلب خالد نور اور دیگر کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …