شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔جوائنٹس چیف آف اسٹاف جنوبی کوریا کا کہناہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے میزائل بحیرہ جاپان کی طرف فائر کیا گیا ہے۔دوسری جانب جنوبی کوریا اور امریکا میزائل سےمتعلق معلومات کا تجزیہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …