ریاض، سعودی عرب بارش اور ژالہ باری کے بعد کئی شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند

ریاض(میڈیا92نیوزآن لائن) ریاض سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش اورژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ۔گرج چمک کےساتھ بارش اور ژالہ باری کےبعد کئی شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں جبکہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔بارشوں کےباعث نشیبی علاقوں میں بڑی تعداد میں پانی جمع ہوگیا۔محکمہ شہری دفاع اور ٹریفک پولیس کاعملہ حرکت میں آگیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …