امریکی سیکرٹ سروس کے سربراہ جلد ہی ملازمت چھوڑ دیں گے ، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(میڈیا92نیوز آن لائن) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور امریکی دورے پر آنے والے سربراہان مملکت کی حفاظت کرنے والیسیکرٹ سروس کے سربراہ جلد ہی ملازمت سے سبکدوش ہو جائیں گے۔امریکی میڈیا نے صدر ڈونلڈٹرمپ کی خاتون ترجمان سارہ سینڈرز کے حوالہ سے بتایا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی خفیہ سروس کے ڈائریکٹر رینڈولف ٹیکس ‘ایلز … جلد ہی ملازمت چھوڑ رہے ہیں اور صدر ٹرمپ نے یو ایس ایس ایس کے ایک کیریئر رکن جیمز ایم مرے کو منتخب کیا ہے جو کہ مئی کے شروع میں ڈائریکٹر کے طور پر کام شروع کردیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …