مقبوضہ کشمیر میں ایک بھارتی پولیس اہلکار نے خود کشی کرلی

سرینگر(میڈیا92نیوز آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں ایک بھارتی پولیس اہلکار نے خود کشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق بارہمولا کے علاقے کونزا میں انڈنیشین بارڈر پولیس کے سب انسپکٹر چندر مانی نے اپنی ہی رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا پولیس حکام نے کہا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …