ملائیشیاءنے شمالی کوریا کے شہری کے قتل کا مقدمہ خارج ہونے پر انڈونیشیائی خاتون کو رہا کر دیا

سڈنی(میڈیا92نیوز آن لائن)ملائیشیا نے انڈونیشیائی / شمالی کوریا نے شہری کے قتل کا مقدمہ خارج ہونے کے بعد رہا کر دیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیٹھی عائسیاہ پر 2017 ءمیں کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شمالی کوریا کے ایک شہری کو قتل کرنے کا مقدمہ تھا ۔ شاہ عالم عدالت نے خاتون کے خلاف مقدمہ کو اس کی درخواست پر خارج کیا تاہم استغاثہ نے یہ بتانے سے گریز کے خلاف مقدمہ کیوں خارج کیا گیا ۔ ملائیشیاءمیں انڈونیشیا کے سفیر ریوسری کیرانا نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہم عدالت کے اس فیصلے سے بہت خوش ہیں اور عائسیاہ کو واپس انڈونیشیا بھیجنے کے انتظامات کئے جائیں گے ۔( جاوید)

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …