روس کا ایک اور بڑا کارنامہ، دنیا کی سب سے بڑی آئس رِنک بنا ڈالی

روس(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) روس کے دارالحکومت ماسکو میں سرد موسم کو خوش آمدید کہتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی آئس رِنک عوام کے لئے کھول دی گئی ہے۔

جہاں لوگوں کی بڑی تعداد اسکیٹنگ کے ایڈونچر سے لطف اندوزہوتے دکھائی دئیے۔شہر کے آئس کمپلیکس میں موجود اس انوکھے تفریحی مقام پر آئس اسکیٹنگ کیساتھ ساتھ آئس ہاکی کھیلنے کی سہولت بھی موجود ہیں۔

Christmas in Moscow. Red Square in Moscow; Shutterstock ID 725572744; Purchase Order: –
20ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلی یہ آئس رِنک ماسکو کے پرانے سوویت آل رشین ایگزی بشن سینٹر پر ڈیزائن کی گئی ہے ۔جہاں متعدد کیفے اور اسکیٹس کی بلیڈز تیز کرنے کے مخصوص اسٹیشن بھی موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی …