چین میں خوفناک دھماکا، 22افرادہلاک، کئی افراد زخمی

چین (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) شمالی چین میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 22افرادہلاک اور دو درجن لوگ زخمی ہوگئے۔دھماکے کے بعد پلانٹ میں آگ لگ گئی، آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں قریب کھڑی ہوئی 50 گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …