ٹرمپ نے پہلے بار اسرائیل کے خلاف اہم بیان دے دیا

واشنگٹن(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بغیر اسرائیل کا وجود ممکن نہیں تھا۔ اگر سعودی عرب تعاون نہ کرتا تو اسرائیل بہت بڑی مصیبت میں ہوتا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھینکس گیونگ ڈے کے موقع پر امریکی فوجیوں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ سعودی عرب امریکا کا دیرینہ اتحادی ہے اور اس نے امریکا میں غیرمعمولی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ سعودیہ نے خطے میں ہماری بہت مدد کی ہے اور اگر یہ مدد نہ ہوتی تو خطے میں ہمارے پاس کوئی بڑا اڈا نہ ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …