ادلب میں افسوس ناک واقعہ، بچوں سمیت کئی افراد ہلاک

سرمدا (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) ادلب میں افسوس ناک واقعہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت کافی افراد ہلاک ہوگئے.
شام کے صوبے ادلب میں دھماکے سے عمارت تباہ، 12 بچوں سمیت 39 افراد ہلاک ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق سرمدا قصبے میں واقع اس عمارت میں اسلحے کے ایک سمگلر نے بڑی مقدار میں گولہ بارود چھپا رکھا تھا۔
امدادی کارکنوں نے بلڈوزروں کی مدد سے ملبہ ہٹا کر پھنسے ہوئے لوگوں کو باہر نکالا۔
انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے درجنوں لوگ اب بھی لاپتہ ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …