صحت

تربوز کا جوس

(صحت ڈیسک/میڈیا 92نیوز)
تو ند سے نجات کے لئے جسم میں پانی کی سطح کو مقدار میں رکھنا بے حد ضروری ہے اس لئے صورت حال سے نمٹنے کے لئے تربوز کاجو س بہترین مشروب ہے
یہ جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے ۔جبکہ اس میں موجود امینو ایسڈز کیلوریز جلانے میں مدد دیتے ہیں

Back to top button