سیاست

بارہ بجے تک انتخابی نتائج موصول نہ ہوئے تو احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بارہ بجے تک تمام انتخابی نتائج موصول نہ ہوئے تو احتجاج کریں گے، آزاد امیدوار پارٹی کے وفادار ہیں جو کہیں نہیں جارہے، ہم …

مزید پڑھیں »

وفاق، پنجاب اوربلوچستان میں پیپلزپارٹی کے بغیرحکومت نہیں بن سکتی، بلاول

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ  وفاق،بلوچستان اورپنجاب میں پیپلزپارٹی کےبغیرحکومت نہیں بن سکتی۔ بلاول بھٹو زرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ملک میں سیاسی استحکام چاہتے ہیں، پہلے مکمل نتائج …

مزید پڑھیں »

50 سیٹوں والا کیسے فتح کا اعلان کررہا ہے؟ پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے، قوم کے ساتھ جو ہورہا ہے اس سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے، جن …

مزید پڑھیں »

حکومت سازی کیلیے نوازشریف اورآصف زرداری کی آج جاتی امرا میں ملاقات کا امکان

لاہور: نوازشریف اورآصف زرداری کی آج جاتی امرا میں ملاقات کا امکان ہے جس میں حکومت سازی کے لیے بات چیت کی جائے گی، دونوں جماعتوں کی جانب سے اپنے اپنے وزیراعظم کا نام دیے جانے …

مزید پڑھیں »

نواز شریف، مریم نواز، علیم خان، عطا تارڑ کے اتنخابی نتائج عدالت میں چیلنج

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد  میاں محمد نواز شریف، لیگی رہنما مریم نواز، استحکام پاکستان پارٹی کے علیم خان اور لیگی رہنما عطا تارڑ کے انتخابی نتائج کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ قومی …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کا حکومت سازی کیلئے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان سے رابطہ

 کراچی: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت سازی کے لیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ملاقات کی …

مزید پڑھیں »

قوم کو انتشار کی سیاست سے آگےبڑھنےکیلیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو انتشار اورپولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

کراچی کے عوام موقع دیں 5 سال میں شہر بدل دیں گے، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہر قائد کے لوگوں نے اگر ہمیں 20 (قومی اسمبلی) کی نشستیں جتوا دیں تو پانچ سال کے اندر کراچی کا نقشہ بدل دیں …

مزید پڑھیں »