صحت

وفاقی وزارت صحت نیب ریڈار پر، دواؤں کی قیمتوں میں اضافے، متعلقہ محکموں میں کرپشن کی تحقیقات ہوگی، چیئرمین نیب، ادویات کمپنیوں سے اضافی منافع واپس لیا جائیگا،کابینہ

اسلام آباد(نیٹ نیوز اے پی پی)وفاقی وزارت صحت نیب کے ریڈار پر ‘دواؤں کی قیمت میں اضافے اورمتعلقہ محکموں میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات ہوگی ‘ قومی احتساب بیورو (نیب ) کے چیئرمین جسٹس جاوید …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں گردوں کے مریضوں کی تعداد بڑھنےکی ایک بڑی وجہ ذیابیطس کا مرض ہے

سڈنی آسٹریلیا:(میڈیا92نیوزآن لائن) ایک عالمی سروے رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دنیا بھر میں گردوں کے مریضوں کی تعداد بڑھنےکی ایک بڑی وجہ ذیابیطس اور موٹاپے کا مرض ہے۔ اسی لیے خون میں شکر کی …

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں انسداد پولیو سینٹر کا اہم انکشاف سامنے آگیا

کوئٹہ(میڈیا92نیوزآن لائن) بلوچستان میں انسداد پولیو سینٹر کےحکام نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں 4 ہزار کے لگ افراد اب بھی اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری ہیں ،کوئٹہ میں …

مزید پڑھیں »

”40 سے زائد بچوں کی حالت پولیو ویکسین سے خراب نہیں ہوئی”

پشاور(میڈیا92نیوزآن لائن) پشاور میں انسداد پولیومہم کےکوآرڈی نیٹرکامران آفریدی نے پولیو ویکسین سےبچوں کی حالت غیرہونےکے الزام کو مسترد کردیا۔انسداد پولیو مہم کے کو آرڈی نیٹر کامران آفریدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

لاہور میں زہریلے چاول کھانے سے 12 بچوں کی طبیعت خراب

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) لاہورکے علاقے بہادر آبادمیں زہریلے چاول کھانے سے 12 بچوں کی طبیعت خراب ہوگئی۔پولیس کے مطابق دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے بہادر آباد میں جھگیوں میں رہائش پذیر خانہ بدوشوں میں لنگرتقسیم کیا۔چاول …

مزید پڑھیں »

پنجاب کی 8.9 فیصد آبادی کا ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا ہونے کا انکشاف

لاہور(نیٹ نیوز) ہیپاٹائٹئس پروگرام کے تحت حالیہ سروے کی رپورٹ سامنے آگئی۔ سروے رپورٹ میں پنجاب کی 8 اعشاریہ 9 فیصد آبادی کے ہیپاٹائٹئس میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ پروگرام ڈائریکٹر ڈاکٹر …

مزید پڑھیں »