ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

نئی قیمت 140روپے 90پیسے ہو گئی
کراچی (میڈیا92نیوز آن لائن)ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی اضافہ ہو گیا ہے ۔سوموار کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد ڈالر 140 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کرتارہا ۔

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی تنظیم نو سے روکتے …