پاکستانی کرنسی نوٹوں کے خطاط یوسف دہلوی کی 42ویں برسی آج منائی جائے گی

احمدیار(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستانی کرنسی نوٹوں پر خطاطی کرنے والے نامور خطاط محمد یوسف دہلوی کی 42ویں برسی آج 11 مارچ پیر کو منائی جائے گی. یوسف دہلوی 4 ستمبر 1894 کو دہلی میں پیدا ہوئے تھے. ان کے والد منشی محمد الدین جنڈیالوی کو 1932 میں غلاف کعبہ پر خطاطی کا شرف حاصل ہوا. قیام پاکستان کے بعد پاکستان کے کرنسی نوٹوں، سکوں پر تحقیق اور خطاطی کا کام سرانجام دیا، 11 مارچ 1977 کو ٹریفک حادثہ میں جہان فانی سے رخصت لے گئے تھے.

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت کو ایف بی آر کی تنظیم نو سے روکتے …