تکیوں کی لڑائی کا عالمی دن

واشنگٹن(میڈیا92نیوزآن لائن) نیویارک کے واشنگٹن اسکوائر پارک میں تکیوں کی لڑائی کا عالمی دن منانے کیلئے دلچسپ لڑائی کا اہتمام کیا گیا۔تکیوں کی اس منفرد لڑائی میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور ایک دوسرے پر خوب تکیےبرسائے ۔منفرد نوعیت کے اس ایونٹ میں نہ صرف بڑوں بلکہ بچوں نے بھی بھرپور حصہ لیا اور اتنے تکیے برسائے کہ ہر طرف سفید روئی بکھر گئی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …