کون بنے گا دنیا کا کھرب پتی؟

دنیا کے پہلے کھربوں پتی شخص کہلانے کی دوڑ میں جیف بیزوس، ایلن مسک اور رچرڈبرنسن شامل
کراچی(میڈیا92نیوزآن لائن) ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا کے پہلے کھربوں پتی شخص کہلانے کی دوڑ میں جیف بیزوس، ایلن مسک اور رچرڈ برنسن شامل ہیں. غیر ملکی میڈیا کے مطابق ممکنہ امکان ہے کہ 2040 تک دنیا میں پہلا کھربوں پتی شخص سامنے آجائے، جس کا خلا میں غیر معمولی رجحان ہوگا.

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …