(190112) -- ALEPPO, Jan. 12, 2019 (Xinhua) -- Abu Zakkour, known as the Yellow Man, closes his yellow suitcase in his house in Aleppo, Syria, Dec.19, 2018. Abu Zakkour, a 68-year-old man in the Syrian northern city of Aleppo, has apparently become a symbol of peculiarity in the city with the yellow color he has been dressed in for the past 35 years. All his obsession with yellow started on Jan. 25, 1983 when Zakkour decided to be a Yellow Man, as this color represents love in his eyes. The man wears everything in yellow, including his suits, neckties, shirts, underwear, socks, slippers and glasses. Even his suitcase is yellow. TO GO WITH "Feature: Syrian old man becomes symbol of peculiarity in Aleppo for wearing yellow for 35 years" (Xinhua/Ammar Safarjalani)

دنیا کا ایک ایسا آدمی جو صرف پیلا لباس پہنتا ہے، جانیئئے دلچسپ خبر

شام(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) شام سےتعلق رکھنے والا ایک شخص جو گزشتہ35 برس سے صرف پیلا لباس پہنتا ہے۔اسی بنا پر اسے پیلا آدمی بھی کہا جاتا ہے۔شام کے تاریخی شہر حلب میں 68 سالہ ابوذکور کی کہانی جنوری 1983ء سے شروع ہوتی ہے۔اس لیئے فیصلہ کیا کہ وہ صرف پیلا لباس ہی پہنے گا۔اگر کوئی کپڑا پیلا ہونے سے رہ جاتا ہے تو وہ اسے رنگتا ہے یا اس پر پیلی نیل پالش پھیر دیتا ہےجبکہ ان کی چھتری اور اسمارٹ فون کا کور بھی پیلا ہی ہے۔ابوذکور کے گھر کا دروازہ، میز، پردے ، بیڈ شیٹ اور کوڑے دان کا رنگ بھی پیلا ہی ہے۔شام کی جنگ میں لوگ اسے کبھی صدر بشار الاسد کا ایجنٹ اور کچھ لوگ القاعدہ کا مخبر بھی سمجھتے ہیں۔اسی لیے 2013ء میں شامی لبریشن آرمی کے لوگوں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کی ویڈیو دنیا بھر میں دیکھی گئی۔تشدد کرنے والے افراد اس سے پوچھتے رہے کہ وہ کس کا وفادار ہے اور وہ کہتا ہے کہ میں تو بہت پہلے سے ہی پیلا لباس پہن رہا ہوں جو میری پہچان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …