روبوٹ بھی شیف بن گیا، جانیئے دلچسپ خبر

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) امریکی کمپنی نے حال ہی میں ‘Kitchen manipulatorنامی روبوٹ شیف تیار کیا ہے ۔جو نہ صرف کھانا پکانے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ ساتھ ہی برتن دھونے سمیت کچن کے دیگر امور بھی بخوبی انجام دے سکتا ہے۔

مصنوعی ذہانت والا یہ روبوٹ با آبانی مصالحے جات و دیگر چیزوں کو پہچان سکتا ہے جبکہ کچن کاونٹر کی درازوں سمیت دروازیں بند کرنے کھولنے جیسے کام بھی کر سکتا ہے۔واضح رہے kitchen manipulatorپر مزید کام کیا جا رہا ہے جسے آنے والے وقتوں میں انسانی کے مختلف کاموں کیلئے استعمال کیا جا سکے گا جو اسپتالوں، فیکٹریوں وغیرہ میں ایک اہم کردار ادا کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …