تائیوان میں لائٹ شو نے چار چاند لگا دیے

تائیوان(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) تائیوان میں دلچسپ لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا ۔اس فیسٹیول میں مختلف عمارتوں پر تھری ڈی لائٹ پروجیکشن کے ذریعے دلچسپ نظارے تردیب دیئے گئے جس نے روشنیوں بھرے فیسٹیول میں چار چاند لگا دیئے جبکہ خوبصورت منظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔واضح رہے یہ لائٹ فیسٹیول یکم جنوری2019تک جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …