قیدیوں کی حیران کن آخری خواہشات، دلچسپ خبر جانیئے

لاہور(میڈیا92نیوز)
James Edward Smith

اس کی آخری خواہش یہ تھی کہ وہ مرنے سے پہلے بکرے کا گوشت کھانا چاہتا تھا.اس پر جادو کرنے کا الزام تھا، لیکن جیل والوں نے اس کو بکرے کا گوشت فراہم نہیں کیا.

John Wayne Gacy

اس شخص کی آخری خواہش انتہائی عجیبو غریب تھی، وہ مرنے سے پہلے کے ایف سی کا چکن کھانا چاہتا تھا، اس کی یہ خواہش سن کر سب حیران رہ گئے تھے، لیکن اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ وہ کے ایف سی میں ملازمت کرتا تھا.
Philip Ray Workman

یہ قیدی نے پھانسی سے پہلے ایک ایسی خواہش کی کہ سن کر آپ بھی دہنگ رہ جائیں گے، اس نے درخواست کی کہ ایک بہت بڑا pizza ایک بے گھر فرد کو دیا جائے، وہ ایک خونی تھا.لیکن وہ بہت بڑا دل رکھتا تھا.لیکن اس کی پھانسی کے بعد لوگوں نے ایک مہم چلائی جس میں وہ بے گھر افراد کو بڑے سبزیوں والےpizzy کھلائے جاتے تھے.

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …