جرمنی میں سا نتا کلا ز کی سونامی آگئی

جرمنی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) جرمنی میں سا نتا کلا ز ریس کا انعقاد ہوا ۔شدید سر دی کے با جو د سانتا کلا ز کے روایتی لبا س میں ملبوس سینکڑوں افراد نے اس ریس میں حصہ لیا جس سے حاصل ہو نیوالی آ مدنی کو فلا حی مقاصد کیلئے استعما ل کیا جا ئے گا ۔

سالانہ ریس میں شامل افردا میں خوش گوار موڈ میں اس ریس میں حصہ لیا اور کرسمس کی آمد کا جشن منایا جسن میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا میں سات فٹ لمبے اژدھے کا 100میل کا سمندری سفر

امریکا میں سمندری سفرکے شوقین اژدھے نے سومیل کا سفرطے کرلیا۔ امریکی خبررساں ادارے کے …