ایسی لڑکی جو 500 سال سے زندہ ہے

لاہور(میڈیا92نیوز) دنیا میں آپ بہت عجیب وغریب انسانوں اور واقعات کو دیکھتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسی لڑکی بھی ہے جو 500 سال سے جمی ہوئی ہے،جی اس لڑکی کو ارجنٹان سے 1999 میں دریافت کیا تھا.اس کا مجسمہ ارجنٹان میں ایک عجیب گھر میں رکھا گیا ہے، اس لڑکی کا نام لا دوسیلا ہے.اس لڑکی کا جسم بلکل ایک ممی کی طرح بن گیا ہے،یہ لڑکی غلطی سے ایک ایسے مقام پر چلی گئی تھی جہاں بہت زیادہ سردی تھی جس کی وجہ سے اس کا جسم جم گیااور کئی سالوں تک وہیں جما رہا،جس کی وجہ سے یہ لڑکی جم گئی اور آج تک جمی ہوئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …