موبائل فون استعمال کرنا خاتون کو مہنگا پڑگیا

(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز)
سوشل میڈیا کا بخار آج کل ہر ایک کے سر پر سوار ہے جسکی وجہ سے کئی لوگ نہ صرف خود کو مشکل میں ڈال دیتے ہیں بلکہ بعض اوقات زندگی تک داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے اِن چینی خاتون کو ہی دیکھ لیں جنہیں سوشل میڈیا پر بخار مہنگا پڑ گیا ہے۔
یہ مناظر چین کے سڑک پر دیکھے گئے جہاں ایک خاتون اپنے دوستوں کے ساتھ جا رہی تھی اور اس دوران مستقل موبائل فون میں مصروف تھی کہ راستے میں آنے والے کنوئیں کا اندازہ نہ کر سکی اور کھیلے کنوئیں کے اندر جا گری۔رپورٹ کے مطابق خاتون تنگ میں کنوئیں گر کر پھنس گئی تھی جسے اسکے دستوں نے بروقت نکال لیا جبکہ کنوئیں میں گرنے کی وجہ سے خاتون معمولی زخمی ہوئی جسے طبی امداد کیلئے فوری اسپتال منتقل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …