پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، سرفراز احمد

(میڈیا92نیوز آن لائن)

کراچی: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

عید کی نماز کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اس مشکل گھڑی سے کشمیری بھائیوں کو جلد نجات فراہم کرے اور کشمیری بھائیوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں جب کہ پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …