اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیراعظم عمران خان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے صدر کے فرائض بھی انجام دیں گے۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان سرمایہ کاری بورڈ کے صدر کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات انجام دیں گےجبکہ نجی شعبے سے 7 افراد کو بھی بورڈ آف انویسٹمنٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ڈاکٹر سلمان شاہ سمیت ڈاکٹر شمشاد اختر، احمر بلال صوفی، علی نقوی اور نوید اے خان کو بورڈ آف انویسٹمنٹ میں شامل کیا گیا ہے۔
ٹیگزmedia92tv pakistan pm imran khan president ready the to become
یہ بھی پڑھیں
جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے
بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …