مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 6اپریل کو کراچی میں ہوگا

کراچی(میڈیا92نیوزآن لائن)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس ہفتہ 06 اپریل کو کراچی میں ہوگا ، مفتی منیب الرحمن۔مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ شعبان المعظم 1440 ؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس6اپریل بروزہفتہ بعد نمازِ عصر دفتر محکمۂ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا ۔ چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان نمبروں پر رابطہ قائم کریں0300-9285203 , 0321-2484604 , (021)99261404 , 99261403

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …