پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

وفاقی حکومت ،محکمہ خزانہ اور چیئرمین اوگراکو بطور فریق نوٹسز جاری ،24 اپریل تک جواب طلب
کراچی (میڈیا92نیوز آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے ،درخواست میں وفاقی حکومت محکمہ خزانہ اور چیئرمین اوگراکو فریق بنایا گیاہے،عدالت نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 24 اپریل تک جواب طلب کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …