سرینگر(میڈیا92نیوز آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں ایک بھارتی پولیس اہلکار نے خود کشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق بارہمولا کے علاقے کونزا میں انڈنیشین بارڈر پولیس کے سب انسپکٹر چندر مانی نے اپنی ہی رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا پولیس حکام نے کہا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں.
ٹیگزmedia92tv pakistan اہلکار بھارتی پولیس خود کشی مقبوضہ کشمیر
یہ بھی پڑھیں
پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …