امریکا: کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو میں مسجد کو آگ لگا دی گئی
کیلی فورنیا (میڈیا92نیوز آن لائن) امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو میں مسجد کو آگ لگا دی گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔امریکا ریاست کیلی فورنیا کے شہر ایسکن ڈیڈو میں واقع مسجد کو نامعلوم شخص نے آگ لگا دی، مسجد میں موجود افراد نے آگ بجھائی، رات گئے لگائی گئی آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم مسجد کے بیرونی حصے کونقصان پہنچا۔ نامعلوم افراد نے سفید فام نسل پرستی اور نیوزی لینڈ حملے سے متعلق نوٹ چھوڑا ہے.
ٹیگزamerican attack media92tv mosque pakistan
یہ بھی پڑھیں
پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …