کٹھ پتلی کا عالمی دن، بلاول کی عمران خان کو مبارکباد

چیئرمین پی پی نے وزیراعظم کو ٹیگ بھی کیا
کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن )دنیا بھر میں آج کٹھ پتلیوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے اور اس موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر مبارکباد دی ۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کٹھ پتلیوں کے عالمی دن کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم کو ٹیگ کیا اور ساتھ ہی مبارک باد کا پیغام بھی لکھا۔

یہ بھی پڑھیں

لاہور؛ لاکھوں پاسپورٹ التوا کا شکار، شہری کئی ماہ سے پریشان

لاہور: محکمہ پاسپورٹ میں ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد پاسپورٹ التوا کا شکار ہونے کی وجہ …