کل کا دن کیوں اہم قرار؟ جانیئے اہم خبر

اسلام آباد:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ حکومت اپنا اقتصادی ویژن دے رہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کل کے دن کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے 5 ماہ میں ادائیگیوں کے توازن سےنمٹا گیا، سابقہ حکومت کی تباہ کن اقتصادی پالیسی سے پیدا مالیاتی ایمرجنسی سے نمٹا گیا۔وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ اب اپنا اقتصادی ویژن دے رہے ہیں، 2019 اصل اہداف کےحصول کا سال ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …