الرحمان گارڈرن سکیم اعلیٰ سہولتوں کے باعث نمبر ون قرار دے دی گئی

لاہور(میڈیا92نیوز) شاہدرہ سے چند قدم کے فاصلے پر زیر تعمیر بستی الرحمان گارڈن فیز 2صوبائی دارالحکومت سے متصل ہاﺅسنگ کالونیوں میں اعلیٰ سہولتوں کے باعث نمبر ون قرار دے دی گئی۔جدید طرز کا 55بیڈ کا الرحمان ہسپتال اور سینئر ڈاکٹر کی 24گھنٹے کی موجودگی نے سوسائٹی میں چار چاند لگا دیئے رہائشیوں نے انتظامیہ کے ہر اقدام کو بہترین قرار دیا ہے۔ماڈرن سہولیات اور بہترین آسائش اس بستی کا طرہ امتیاز ہیں الرحمان گارڈرن سکیم کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ اگرانتظامیہ اپنے وعدے پر سو فیصد عمل پیرا ہو اور رہائشیوں کے ساتھ نیک نیتی اپنائے تو وہاں اللہ کی رضا شامل ہو جاتی ہے۔الرحمان گارڈن سوسائٹی انتظامیہ کے عوامی اور عملی اقدامات نے اس ہاﺅسنگ کالونی کو صحیح معنوں میںاپنی طرز کا ایک بہترین رہائشی منصوبہ بنا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …