ڈی ایس پی فیروز والہ راجہ عباس نے ایس ایچ او تھانہ شرقپور رانا اقبال کے ہمراہ تھانہ شرقپور شریف میں ایک کھلی کچھری لگالی

(میڈیا92نیوز)
شرقپور شریف
ڈی ایس پی فیروز والہ راجہ عباس نے ایس ایچ او تھانہ شرقپور رانا اقبال کے ہمراہ تھانہ شرقپور شریف میں ایک کھلی کچھری لگائی اور علاقہ بھر سے آئے سینکڑوں لوگوں کے مسائل سنے اور موقعہ پر احکامات جاری کیے اس موقع پر چیرمین میونسپل کمیٹی شرقپور میاں عمران علی اشرف یعقومیہ۔ مسلم لیگی رہنما حکیم سلیم اللہ۔ شیعہ مرکز تحصیل شرقپور کے صدر سید خاور عباسی نقوی۔ سیاسی وسماجی رہنما چوہدری جاوید اسماعیل منڈا ۔

کونسلر قاضی احتشام عارف۔ ملک مظہر منظور آبہ ۔ کونسلر منے خان۔ کونسلر ملک غفور احمد۔ملک جاوید احمد گھچہ۔ ملک صدیق اقدس سمیت معززین علاقہ کی ایک کثیر تعداد بھی موجود تھی۔۔۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …