سپریم کورٹ نے شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں توسیع کر دی

اسلام آباد(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے سیشن ختم ہونے تک کے لیے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں توسیع کر دی۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے آج شہباز شریف کے ریمانڈ سے متعلق جیل سپرنٹنڈنٹ کی درخواست پر سماعت کی۔اس موقع پر عدالت نے قومی اسمبلی کے سیشن ختم ہونے تک شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں توسیع کر دی، انہیں اب کل احتساب عدالت میں پیش نہیں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا راہداری ریمانڈ آج ختم ہو رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …